کیا آپ پانی پینے کے لیے ایک ہی پلاسٹک کی بوتل روزانہ استعمال کرتے ہیں ؟
اگر ہاں تو اچھی بات تو یہ ہے کہ جسم میں پانی کی سطح برقرار رکھنا صحت مند
رکھنے کے لیے ضروری ہے مگر کیا آپ یہ بتائیں گے کہ آخری بار اس بوتل کو کب
دھویا تھا ؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ اسے تو صرف پانی سے بھرا جاتا ہے اور وہ
گندی نہیں ہوتی؟ درحقیقت یہ پلاسٹک کی ڈسپوزایبل پانی کی بوتل ایک بار سے
زیادہ استعمال کرنا آپ کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ بات ایک طبی
تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق کے مطابق پانی کی بوتلیں بنانے والی کمپنیاں
اپنے صارفین کو انہیں دوبار ہ استعمال کرنے کا مشورہ نہیں دیتیں کیونکہ
روزمرہ کے معمولات میں پلاسٹک میں خرابیاں آتی ہیں جیسے پتلا ہونا یا
دراڑیں۔